سه شنبه, اکتوبر 1, 2024
Homeخبریںگڈانی بدوک میں کراچی سے پنجگور جانے والی مسافر کوچ حادثے کا...

گڈانی بدوک میں کراچی سے پنجگور جانے والی مسافر کوچ حادثے کا شکار جانی نقصان نہیں ہوا

گڈانی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گڈانی لک بدوک کے مقام پر کراچی سے پنجگور جانے والی مسافر کوچ حادثہ کا شکار جانی نقصان نہیں ہوا

تفصیلات کے مطابق گڈانی لک بدوک میں کراچی سے پنجگور جانے والی مسافر کوچ بریک فیل ہونے کے باعث حادثہ کا شکار ہوگیا خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔
جب کہ حادثہ کی وجہ سے کوئٹہ کراچی روڈ گڈانی ٹریفک جام ہوگیا بعد میں روڈ کلیئر کیا گیا آمدورفت جاری رہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز