چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںگڈانی سیلفی لیتے وقت نوجوان پہاڑ سے سمندر میں گر کر ڈوب...

گڈانی سیلفی لیتے وقت نوجوان پہاڑ سے سمندر میں گر کر ڈوب گیا۔

حب(ہمگام نیوز)اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز کراچی سے پکنک منانے کے لیے آنے والے ایک نوجوان سیلفی لینے کے لیے پہاڑ پر چڑھ گیا تھا جو پاؤں پھسلنے کی سبب گڈانی کی سمندر میں گر کر ڈوب گیا۔

ذرائع کے مطابق ڈوبنے والا نوجوان کراچی سے حب میں پکنک منانے کے لئے آیا تھا جس کی شناخت 18 سالہ حسن کے نام سے ہوا ہے جو تصویر بنانے کے لئے پہاڑ پر چڑھ گیا تھا اور وہاں سمندر میں گر کر ڈوب کیا جس کی تلاش تاحال نہ مل سکی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز