سه شنبه, اکتوبر 22, 2024
Homeخبریںہرات:ولایت کے انٹیلی جنس چیف میجر متین طالبان کے حملے میں...

ہرات:ولایت کے انٹیلی جنس چیف میجر متین طالبان کے حملے میں جانبحق

ہرات (ہمگام نیوز ڈیسک) افغانستان کے ولایت ہرات کے انٹیلی جنس چیف افغان طالبان کے حملے میں جانبحق ہو گئے۔افغان میڈیا کے مطابق ہرات انٹیلی جنس چیف میجر متین طالبان کے دو دھڑوں کے درمیان لڑائی کی اطلاع پر جائے وقوعہ پر پہنچ رہے تھےکہ پہلے سے گھات لگائے طالبان کا نشانہ بن گئے۔ ہرات کے ضلع شندند میں گزشتہ روز طالبان گروپوں کے درمیان لڑائی جاری تھی جس میں 35 طالبان جنگجو بھی ہلاک ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز