دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںہرنائی؛ کوئلے کے کان میں 2مزدور جانبحق

ہرنائی؛ کوئلے کے کان میں 2مزدور جانبحق

ہرنائی(ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں کوئلے کے کان میں 2 مزدور جان بحق ہوۓ ہیں۔
ہمگام زرائع کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب مزدور کان کے اندر کام کررہے تھے کہ مٹی کے تودے گرنے سے کان زمین بوس ہو گیا جس کے نتیجے میں 2 مزدور دم گھٹنے سے جان بحق ہو گۓ، مزدورون کی شناخت خالق داد اور داد محمد کے نام سے ہوۓ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز