دوشنبه, نوومبر 25, 2024
Homeخبریںہرنائی:شاہرگ سے چار بلوچ فرزندوں کی نعشیں برآمد

ہرنائی:شاہرگ سے چار بلوچ فرزندوں کی نعشیں برآمد

ہرنائی (ہمگام نیوز)ہرنائی کے علاقے شاہرگ سےحراست میں لیے گئے چار بلوچ فرزندوں کی لاشیں قابض پاکستانی فوج نے پھینک دی اطلاعات کے مطابق 24 جولائی 2017کو قابض پاکستانی فورسز نے شاہرگ سے اغواء کیے گئے چار بلوچ فرزندوں کی لاشیں پھینک دی۔ ہرنائی کے علاقے شاہرگ سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے چار بلوچوں کی لاشیں آج شاہرگ سےبرآمد ہوئیں ہیں ان لاشوں میں سے تین کی شناخت مستاگ مزارانی ولد مولا داد، جونڈو ولد دوستین مری اور بنگڑ مری کے نام سے ہوئی جبکہ چوتھے لاش کے شناخت اب تک نہیں ہوسکی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز