ہرنائی(ہمگام نیوز)مقبوضہ بلوچستان کے علاقے ہرنائی سے قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں بلوچ اسکول ٹیچر جبری گمشدگی کے شکار ہوگئے –
تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے ہرنائی سے قابض پاکستانی فورسز نے اسکول ٹیچر کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا ہے۔
جبری گمشدگی کے شکار ہونے والے اسکول ٹیچر کی شناخت ماسٹر مجیب الرحمان سمالانی ولد عبدالرحمن سکنہ شاھرگ کے نام سے ہوئی ہے۔جن کو قابض پاکستانی فورسز نے گرشتہ شب
گذشتہ شب آٹھ بجے کے وقت کھوسٹ اور شاھرگ کے درمیان علاقے ميں حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔
واضح رہے کہ مقبوضہ بلوچستان بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے واقعات میں تیرے دیکھنے میں آئی ہےکچھ ہفتے قابل قابض ایف سی فورس نے آواران میں 70سالہ بزرگ اپنے کمپ طلب کرنے کے بعد حراست میں لے لیا جو تاحال لاپتہ ہے –