دوشنبه, اپریل 28, 2025
Homeخبریںہرنائی: موبائل کمپنی کے ٹاور کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا...

ہرنائی: موبائل کمپنی کے ٹاور کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا

کوئٹہ(ہمگام نیوز)سبی کے علاقے میں نامعلوم افراد نے نجی موبائل کمپنی کے ٹاور کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا جس سے علاقے میں موبائل سروس معطل ہو گئی یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق سبی کے علاقے میں نامعلوم افراد نے نجی مو بائل فون کمپنی کے ٹاور کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا جس کی وجہ سے ٹاور کو شدیدنقصان پہنچا اور موبائل سروس معطل ہو گئی جس کی وجہ سے عوام کو شدید دشواری کا سامنا کر نا پڑھ رہا ہے مذکورہ کمپنی نے ٹاور کی مرمت شروع کر دی تاکہ سروس کو بحال کیا جاسکے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز