Homeخبریںہرنائی: نامعلوم مسلح افراد نے دو کانکن کو اغواء کر لیا

ہرنائی: نامعلوم مسلح افراد نے دو کانکن کو اغواء کر لیا

ہرنائی (ہمگام نیوز)ہرنائی سے نامعلوم مسلح افراد نے دو افراد کو اغواء کر لیا تفصیلات کے مطابق ہرنائی کے علاقے سب تحصیل کھوسٹ سے دو افراد کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا مغوی کھوسٹ کے مقامی کوئلہ کان میں کام کررہے تھے جنہیں مسلح نقاب پوش افراد نے اسلحہ کے زور پر اغواء کرکے پیدال پہاڑ میں فرار ہوگئے مغوی کانکنوں میں ایک تعلق برشور ایک کا تعلق کھوسٹ سے ہیں،

Exit mobile version