ہرنائی ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق ہرنائی میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ ایک شخص جانبحق جبکہ لڑکی سمیت تین افراد زخمی
تفصیلات کے مطابق ہرنائی کے علاقے ناکس میں چچا زاد بھائیوں کے درمیان آپس میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں عبدالواحد ترین جانبحق جبکہ لڑکی سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔