کوئٹہ ( ہمگام نیوز) کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزارگنجی میں قبضہ گیر پاکستانی فورسز کا عام عوام پر فائرنگ دو افراد جان بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق آج صبح کوئٹہ کے علاقے ہزارگنجی فروٹ مارکیٹ میں ایف سی کی بدمعاشی ایف سی کی ویڈیو بنانے پر عام عوام پر فائرنگ کی جسکے نتیجے میں 2 غریب ریڑی بان جان بحق اور ایک شدید زخمی ہوگیا ۔
ہزار گنجی بازار میں شدید غصے کی لہر دوڈ گی جبکہ دکانداروں نے اپنے دوکانے بند کردیے ۔