دوشنبه, جون 16, 2025
Homeخبریںہمارے بیٹے کو بازیاب کیا جائے: بوڑھے والدیں کی اپیل

ہمارے بیٹے کو بازیاب کیا جائے: بوڑھے والدیں کی اپیل

کوئٹہ (ہمگام نیوز) اسفندیار کے بوڑھے والدیں نے اپنے بیٹے کی بازیابی کیلئے حکومت اور ملکی اداروں سے اپیل کردی۔

والدین کے مطابق اسفندیار ولد حاجی عبدالکریم کو قابض پاکستانی فوج کے اہلکاروں نے 6 جنوری 2019 کو مقبوضہ بلوچستان کے علاقے نوشکی سے جبری طور پر اغواء کرکے ریاستی عقوبت خانوں میں منتقل کیا تھا، جن کا جو آج تک بازیاب نہیں ہو پایا ہے۔

اسفندیار کے والدین کا کہنا تھا کہ ہم حکومت اور ملکی اداروں سے التجا کرتے ہیں کہ ہمارے بیٹے کو بازیاب کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز