دوشنبه, مارچ 9, 2026
Homeخبریںہوشاپ:پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک ڈاکٹر اغواء

ہوشاپ:پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک ڈاکٹر اغواء

تربت(ہمگام نیوز) ہوشاپ میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک ڈاکٹر اغواء اطلاعات کے مطابق گزشتہ صبح ہوشاپ کے قصبہ کارکی میں پاکستانی فورسز نے سرکاری ہسپتال سے ڈاکٹر ولیداد ولد گل کو گرفتار کرکے لاپتہ کر دیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز