پنجشنبه, دسمبر 5, 2024
Homeخبریںہوشاپ ایف سی چوکی پر حملہ ایک ہلاک۔بی ایل ایف

ہوشاپ ایف سی چوکی پر حملہ ایک ہلاک۔بی ایل ایف

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے ایک اہلکار کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہاکہ ہوشاپ ایف سی کیمپ کے چوکی میں ایک سیکورٹی اہلکار کو اسنائپر رائفل سے نشانہ بنا کر ہلاک کیا۔سرزمین کی آزادی تک قابض ریاستی فورسز پر حملے جاری رہیں گے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز