سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںہوشاپ میں ایف سی چوکی پر حملہ کرکے معتدد اہلکار ہلاک کیے،بی...

ہوشاپ میں ایف سی چوکی پر حملہ کرکے معتدد اہلکار ہلاک کیے،بی آر اے

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے کہا کہ گزشتہ شب بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے ہوشاپ میں قائم ایف سی کی کیمپ پر راکٹوں و خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔جس سے فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔ ہماری کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز