چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںہوشاپ: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں تین افراد اغواء

ہوشاپ: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں تین افراد اغواء

تربت(ہمگام نیوز ) تربت کے علاقے ہوشاپ میں قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں تین افراد حراست کے بعد نامعلوم مقام منتقل کردیے جبکہ ایک شخص پاکستانی ٹارچر سیل سے بازیاب ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق تربت کے علاقے ہوشاپ سے پاکستانی فورسز اور خفیہ ادارےکے اہلکاروں نے تین دن قبل آپریشن کے دوران چاکر ولد دلداد ,خان محمد اور اس کے بیٹے علی کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام منتقل کردیے ۔

تاہم اکیتیس جنوری دوہزار اٹھارہ کو تربت علاقے شہرک سے جبری طور پر حراست میں لیا گیا عامر ولی سکنہ شہرک گزشتہ روز تربت سے بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز