Homeخبریںہوشاپ کے علاقے سے دو افراد کی لاشیں برآمد

ہوشاپ کے علاقے سے دو افراد کی لاشیں برآمد

کیچ (ہمگام نیوز ) ہوشاپ کے علاقے تل سے دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جن کو گولیاں مار کرہلاک کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ہوشاپ کے علاقے تل سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں جن کو گولیاں کو مار کر ہلاک کیا گیا ہے ۔ لاشوں کی شناخت غوث بخش ولد وزیرخان اور ساحل ولد واجو کے نام سے ہوئی ہے۔

یاد رہے دونوں افراد کو گزشتہ روز نامعلوم مسلح افراد نے ہوشاپ سے اغواء کیا تھا جنہیں آج گولیاں مار کر قتل کردیا گیا ہے۔

Exit mobile version