Home انٹرنشنل یمنی حوثیوں نے بحری جہاز پنوکیو کو نشانہ بنایا۔ امریکی فوج کی... یمنی حوثیوں نے بحری جہاز پنوکیو کو نشانہ بنایا۔ امریکی فوج کی تصدیق 13/03/2024 326 Share FacebookTwitterPinterestWhatsApp واشنگٹن: (ہمگام نیوز) سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے منگل کو علی الصبح کہا کہ یمن کے حوثیوں نے اپنے زیرِ قبضہ علاقوں سے بحیرۂ احمر میں تجارتی جہاز پنوکیو کی طرف دو اینٹی شپ بیلسٹک میزائل فائر کیے اور مزید کہا کہ اس حملے میں کوئی زخمی یا نقصان نہیں ہوا۔ RELATED ARTICLESMORE FROM AUTHOR حملوں کے بعد تہران اور کرج کی آئل ریفائنریوں میں آگ بھڑک اٹھی اصفہان میں متعدد دھماکے؛ ہوانیروز فوجی اڈے کو نشانہ بنائے جانے کا خدشہ ایران کو ‘بہت شدت سے نشانہ بنایا جائے گا’، ٹرمپ کی جنگی اہداف میں توسیع کی دھمکی اصفہان پر امریکہ اور اسرائیل کے فضائی حملے، شہر کے مختلف مقامات پر زور دار دھماکے ٹرمپ ایران میں امریکی فوج کی تعیناتی کے امکان کا خفیہ طور پر جائزہ لے رہے ہیں : ذرائع کانگریس کی نظر ثانی کے بغیر ، امریکہ نے اسرائیل کو گولہ باردو فروخت کرنے کی منظوری مقبوضہ بلوچستان کے مختلف شہروں میں اسکولوں اور جامعات میں فوجی دستوں کی تعیناتی امریکی فوج کا جنگ کے آغاز سے اب تک ایران کے اندر تین ہزار اہداف کو نشانہ بنانے کا اعلان سعودی عرب کا شیبہ آئل فیلڈ اور فضائی اڈے پر حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ تہران میں ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کے شدید حملے جاری، مختلف علاقوں میں زوردار دھماکے تہران پر اسرائیلی حملوں میں علی خامنہ ای کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف ہلاک ہوگئے دبئی میں امریکی قونصل خانے پر ڈرون حملہ، آگ بھڑک اٹھی