Home انٹرنشنل یمنی حوثیوں نے بحری جہاز پنوکیو کو نشانہ بنایا۔ امریکی فوج کی... یمنی حوثیوں نے بحری جہاز پنوکیو کو نشانہ بنایا۔ امریکی فوج کی تصدیق 13/03/2024 390 Share FacebookXPinterestWhatsApp واشنگٹن: (ہمگام نیوز) سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے منگل کو علی الصبح کہا کہ یمن کے حوثیوں نے اپنے زیرِ قبضہ علاقوں سے بحیرۂ احمر میں تجارتی جہاز پنوکیو کی طرف دو اینٹی شپ بیلسٹک میزائل فائر کیے اور مزید کہا کہ اس حملے میں کوئی زخمی یا نقصان نہیں ہوا۔ RELATED ARTICLESMORE FROM AUTHOR بلوچستان یونیورسٹی کے لاپتہ طالب علم سہیل احمد اور محمد فصیح کی عدم بازیابی پانچ سال بعد بھی برقرار، نصراللہ بلوچ کوئٹہ: جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج جاری، ظفر بلوچ، سہیل احمد اور فصیح اللہ کی عدم بازیابی پر تشویش کا اظہار مصر میں صحافیوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی، آزاد میڈیا مزید دباؤ کا شکار کہنوج: ریٹائرڈ بلوچ استاد بیٹے کی فائرنگ سے قتل، زمین فروخت کرکے گاڑی خریدنے پر تنازع کا دعویٰ روسی وزیر خارجہ کی موجودگی پر احتجاج، جی 20 اجلاس کی گروپ فوٹو منسوخ شہید ہاشم کی لازوال قربانی کو سرخ سلام پیش کرتے ہیں، 13 کارروائی میں فوج کے 28 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ۔ بی... ایران نے امریکا اور اسرائیل کے اہداف کی نئی فہرست تیار کرلی، فوجی سربراہ کا اہم اعلان اسرائیلی فوج تیار، نیتن یاہو کا انتخابات کے بعد ایران پر مشترکہ حملے کے لیے ٹرمپ پر زور بہاولپور: بلوچ طالب علم ثقلین بلوچ جبری لاپتہ قلات: اغوا ہونے والے پرنس محمد خان احمدزئی بازیاب ہوگئے سعودی عرب کے تیل سے مالا مال مشرقی علاقے میں ڈرون مار گرایا گیا، یمن کے شہر عدن میں دھماکے آبنائے ہرمز میں ایک اور آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا، آگ بھڑک اٹھی