لندن: (ہمگام نیوز ) یورپی یونین نے اشارہ دیا کہ وہ اپنے بارڈر کے اندر روس کی جارحیت کا سامنہ کررہا ہے اور اگر روس کے ساتھ اسکی جنگ ہوئی جس کا امکان ہے تو وہ برطانیہ کو ہتھیاروں کی سپلائی معطل کرسکتا ہے اور یورپ کی کمپنیاں زیادہ تر ہتھیار یورپ کے لیے بنائیں جاتا ہے۔

تاکہ انکو اپنے دفاع میں امریکہ سے انحصار نہ کرنا پڑے۔