Homeخبریںیومِ شہدا کے مناسبت سے نیدرلینڈز میں ایک پروگرام منعقد کی جائیگی۔ایف...

یومِ شہدا کے مناسبت سے نیدرلینڈز میں ایک پروگرام منعقد کی جائیگی۔ایف بی ایم

ایمسٹرڈیم (ہمگام نیوز) فری بلوچستان مومنٹ نیدرلینڈ برانچ نے بلوچستان کی آزادی کی جدوجہد میں جانیں قربان کرنے والے عظیم بلوچ شہدا کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے 13 نومبر کو بلوچ قومی شہدا کی یاد میں پروگرام انعقاد کا اعلان کیا ہے۔

بلوچ شہدا کے دن کی مناسبت سے یہ خصوصی تقریب بدھ، 13 نومبر 2025 کو دوپہر 2:00 بجے سے شام 4:00 بجے تک میں منعقد کی جائے گی۔

اس پروگرام کا اہتمام بلوچ قوم کے ہیروز کی بہادری اور جرات کو سلام پیش کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔ اس میں FBM کے اراکین تقاریر کریں گے، جس ان عظیم بلوچ شہدا کی جرأت اور قربانیوں کو یاد کیا جائے گا اور بلوچستان میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور پاکستانی و ایرانی قابض ریاستوں کی بلوچستان جاری جبر کے صورتحال کو اجاگر کریں گے۔ اس اجتماع کا مقصد دہائیوں پر محیط بلوچ قومی آزادی کی جدوجہد سے متعلق عالمی سطح پر بیداری پیدا کرنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز