سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںیونان، چابہار واقعہ اور مہسا امینی کی قتل کے خلاف یونان میں...

یونان، چابہار واقعہ اور مہسا امینی کی قتل کے خلاف یونان میں بلوچ کمیونٹی کی جانب ایرانی جابر حکومت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

ایتھنز ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ شام یونان میں بلوچ کمیونٹی کی جانب سے چابہار میں قابض ایرانی پولیس افسر کے ہاتھوں بلوچ لڑکی کی عصت دری اور کرد خاتون مہسا امینی کی قابض ایرانی پولیس کے ہاتھوں وحشیانہ قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ـ
تفصیلات کے مطابق یونان کے شہر ایتھنز میں قابض ایرانی پولیس کے خلاف مقبوضہ بلوچستان اور کردستان وحشیانہ تشدد اور بلوچ لڑکی کی عصمت دری کے خلاف شہر کے مختلف سڑکوں پر بلوچ کمیونٹی احجاجی مارچ کرنے کے بعد ایران کے خلاف نعرے لگائے مظاہرین کے ہاتھوں پلے کارڈ اور بینر تھے جن پر ایرانی حکومت کے خلاف نعرے درج تھے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز