حب(ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے حب کے مقام بھوانی شاہ پمپ کے قریب شراب کے نشے میں دہت پاکستانی آرمی کے اہلکار نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا،
اب تک کے اطلاعات کے مطابق اس واقعے کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار ایک بچہ سمیت دو افراد جانبحق ہوگئے –