یکشنبه, جنوري 12, 2025
Homeخبریں‏پنجگور پاکستانی زنداں سے ایک بلوچ فرزند بازیاب

‏پنجگور پاکستانی زنداں سے ایک بلوچ فرزند بازیاب

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع پنجگور سے ایک بلوچ فرزند بازیاب ہو گیا.

تفصیلات کے مطابق 7 جون 2018 کو مقبوضہ بلوچستان کے ضلع پنجگور کے تحصیل پروم سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر اغوا حنیف ولد حاجی قیصر بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں.

لاپتہ بلوچوں کیلئے قائم تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسن نے حنیف بلوچ کی بازیابی کی تصدیق کر دی ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز