لندن(ہمگام نیوز)فری بلوچستان موومنٹ نے سوشل میڈیا کے مائیکرو بلاگنگ سائیٹ فیسبک میں ویبینارکے آفیشل پیج پر اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ 11اپریل بروز اتوار ایف بی ایم کے صدر حیربیارمری بلوچ قومی جدوجہد اور خطے کی موجودہ صورت حال بارے سوال و جواب کے نشست میں لائیو پروگرام ہوگا۔
جس میں جاری بلوچ قومی آزادی کی جدوجہد اور خطے کے موجودہ صورتحال پر سوال و جواب کا نشست ہوگا۔
وقت
برطانیہ (اتوار 11اپریل شام 4بجے
بلوچستان :(اتوار 11 اپریل شام 8:00بجے )
یادرکھیں:ہر شخص درج بالا موضوع پر اپنا سوال درج ذیل واٹس ایپ نمبر پر بھیج سکتا ہے۔
+44 7522796044