بلوچ رہنما اور فری بلوچستان موومنٹ کے سربراہ حیربیار مری نے سماجی رابطے کے ویب سائٹ ٹیوٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ “چودہ اگست بلوچ تاریخ میں ایک سیاہ ترین دن ہے کیونکہ (اس دن) برطانیہ نے راکشس ریاست (پاکستان) کو بنایا جس نے بعدازیں ہمارے پیارے وطن (بلوچستان) پر قبضہ کیا۔