یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریں14اگست بلوچ تاریخ میں ایک سیاہ ترین دن ہے،؛حیربیارمری

14اگست بلوچ تاریخ میں ایک سیاہ ترین دن ہے،؛حیربیارمری

بلوچ رہنما اور فری بلوچستان موومنٹ کے سربراہ حیربیار مری نے سماجی رابطے کے ویب سائٹ ٹیوٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ “چودہ اگست بلوچ تاریخ میں ایک سیاہ ترین دن ہے کیونکہ (اس دن) برطانیہ نے راکشس ریاست (پاکستان) کو بنایا جس نے بعدازیں ہمارے پیارے وطن (بلوچستان) پر قبضہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز