کیچ(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق تربت سے ایک شخص پاکستانی فوج کی جبری حراست سے بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا۔
تفصیلات کے مطابق 14 ماہ قبل قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ ہونے والے پیدارک تربت کے رہائشی عثمان مقبول آج پاکستانی عقوبت خانوں سے بازیاب ہوکر اپنے خاندان کے پاس پہنچ گئے۔