بلیدہ (ہمگام نیوز) 17 مہینوں سے قابض پاکستانی فوج کے عقوبت خانوں میں قید شاہ مراد بلوچ ابھی تک بازیاب نہیں ہو پایا۔
تفصیلات کے مطابق شاہ مراد بلوچ کو قابض پاکستانی فوج کے اہلکاروں نے 17 مہینے قبل 15 جون 2019 کو مقبوضہ بلوچستان کے علاقے کوشک بلیدہ سے اغواء کیا تھا، جو 17 مہینوں کے بعد ابھی بھی بازیاب نہیں ہو پایا۔