کوئٹہ (ہمگام نیوز) عبدالغفار ولد محمد صالح کی بوڑھی والدہ نے اپنے بیٹے کی بازیابی کیلئے حکومت سے اپیل کردی۔
عبدالغفار ولد محمد صالح کی بوڑھی والدہ کا کہنا تھا کہ ان کے بیٹے کو قابض پاکستانی فوج نے 3 سال قبل 20 اکتوبر 2017 کو مقبوضہ بلوچستان کے علاقے کونگھڑ کاریز مستونگ سے جبری طور پر اغواء کیا تھا، جو 3 سال کی طویل مدت کے بعد بھی ابھی تک بازیاب نہیں ہو پایا ہے۔
عبدالغفار کے بوڑھی والدہ نے حکومت سے اپیل کرتے ہوے کہا کہ ان کے بیٹے کو بازیاب کیا جائے۔


