چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریں2012 سے جبری اغواء ہونے والے گل محمد مری تاحال بازیاب نہ...

2012 سے جبری اغواء ہونے والے گل محمد مری تاحال بازیاب نہ ہو سکے

2012 سے جبری اغواء ہونے والے گل محمد مری تاحال بازیاب نہ ہو سکے

کوئٹہ(ہمگام نیوز) پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری طور اغوا ہونے والے گل محمد مری کی بیٹی وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے کیمپ میں شرکت کی، انہوں نے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ 7 اگست 2012 کو پاکستانی فورسز نے سریاب روڈ کوئٹہ سے اس کے والد کو اغواء کیا ہیں جو تاحال لاپتہ ہیں اگر ان کا کوئی قصور ہیں تو عدالت میں پیش کیا جائے، انہوں نے انسانی حقوق کے تنظیموں سے اپیل کیا ہیں کہ ان کے والد کے رہائی کے لیے اپنا کردار ادکرئے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز