جمعه, اکتوبر 11, 2024
Homeخبریں24ستمبرٹوئیٹر کمپین زریعئے بلوچستان میں ایرانی وپاکستانی جرائم کو دنیا کے سامنے...

24ستمبرٹوئیٹر کمپین زریعئے بلوچستان میں ایرانی وپاکستانی جرائم کو دنیا کے سامنے لائینگے،؛ایف بی ایم

لندن (ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق بلوچ آزادی پسند پارٹی فری بلوچستان موومنٹ اپنی تازہ بیانیہ میں مقبوضہ بلوچستان میں جاری پاکستانی اور ایرانی سفاکیت، بے رحمی اور ظالمانہ طرز عمل کو اہم نقطہ بنانے کے پیش نظر چوبیس ستمبر، دو ہزار اٹھارہ (24 September, 2018) کو سماجی میڈیا ٹوئیٹر میں مہم چلانے کا اعلان کرتی ہے۔

دونوں جنونی ریاستوں کے مقبوضہ بلوچستان میں انسانیت کے خلاف کئے جانے والے جرائم پر سے پردہ فاش کرنے کے غرض سے فری بلوچستان موومنٹ کے سرگرم عمل کارکنان، انسانی حقوق کے مہم کاروں، امن و آشتی پسند افراد اور تنظیموں کو ایش ٹیگ PakistanQuitBalochistan# استعمال کرنے کی درخواست کیا جاتا ہے۔

ساعت استعمال ایش ٹیگ بہ مقامات

UK 10: 00 AM – 1: 00 PM

EUROPE 11: 00 AM – 2: 00 PM

MIDDLE EAST 12: 00 PM – 3: 00 PM

BALUCHISTAN 2: 00 PM – 5: 00 PM

یہ بھی پڑھیں

فیچرز