تمپ (ہمگام نیوز ) نماہندہ ہمگام کے اطلاع کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے تمپ سے قابض پاکستانی فوج نے 25 ستمبر 2017 میں زین ولد بابو صالح کو تمپ کے علاقے نزرآباد سے جبری طور اغوا کرلیا تھا،جو کہ تاحال ان کی قید میں بند ہے اور اس سزا میں ان کی پوری خاندان تکلیف و ازیت کی زندگی گزاررہی ہے۔انسانی حقوق کے ادارے و کارکن اور بلوچ سوشل ایکٹیوسکٹ ان کی باحفاظت رہائی میں اپنا کردار کرے۔تاکہ وہ رہا ہو کر اپنے خاندان کے ساتھ مل کر سب کو نفسیاتی تکالیف و ازیت سے نجات مل جائے۔


