سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںایف بی ایم27 ستمبرکویو این جنرل اسمبلی اجلاس کے دوران یو این...

ایف بی ایم27 ستمبرکویو این جنرل اسمبلی اجلاس کے دوران یو این ہیڈ کوارٹر کے سامنے احتجاجی مظاہر کریگی

لندن (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوزڈیسک رپورٹ کے مطابق فری بلوچستان موومنٹ کے آفیشل ٹیوئٹر اکاونٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایف بی ایم 27 ستمبر 2019 کو نیویارک میں اقوامِ متحدہ میں منعقد ہونے والے 74 ویں جنرل اسمبلی اجلاس کے دوران یو این ہیڈ کوارٹر کے سامنے پاکستانی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرے گی. فری بلوچستان موؤمنٹ نے تمام سیاسی کارکنوں سے اپیل کی ہے کہ وہ پاکستانی مظالم کو آشکار کرنے میں ان کا ساتھ دیں.
تاریخ :27 ستمبر 2019
وقت:pm 3:00 سے 5:00pm
جگہ :dag hammarskjold plaza, manhattan, New York, USA.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز