سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریں4 سال سے لاپتہ رحیم الدین بلوچ کو بازیاب کیا جائے: فیملی...

4 سال سے لاپتہ رحیم الدین بلوچ کو بازیاب کیا جائے: فیملی کی اپیل

خاران ( ہمگام نیوز) خاران کے رہائشی رحیم الدین بلوچ جسے 28 اگست 2016 کو قابض پاکستانی فوج سمیت خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے خاران شہر کے قبرستان محلے سے رات کے اندھیرے میں ان کے گھر سے اغواء کیا تھا جو تاحال بازیاب نہ ہو سکا۔

رحیم الدین بلوچ کے والدین نے ریاستی اور انسانی حقوق کے اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ رحیم الدین بلوچ کو بازیاب کریں، اگر اس کا کوئی جرم ہے تو ریاست اپنی ہی عدالتوں میں اُسے پیش کرکے اس پر مقدمہ چلائے، مگر یوں عقوبت خانوں میں اذیت دینا خود پاکستان کی آئین و قانون کی خلاف ورزی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز