دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںخدا بخش بادینی کو بازیاب کیا جائے: لواحقین کی اپیل

خدا بخش بادینی کو بازیاب کیا جائے: لواحقین کی اپیل

 

نوشکی(ہمگام نیوز) آج سے تین دن پہلے پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری طور پر اغواء ہونے والے خدا بخش بادینی کو بازیاب کیا جائے، لواحقین کی اپیل۔

لواحقین کے مطابق جبری اغواء ہونے والے بلوچ خدا بخش بادینی کو پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے آج سے تین دن پہلے مقبوضہ بلوچستان کے شہر نوشکی کلی بادینی سے جبری طور پر اغواء کرکے انہیں ریاستی عقوبت خانوں میں منتقل کردیا۔

خدابخش بادینی کے اہلخانہ نے اپیل کی ہے کہ انہیں جلد از جلد بازیاب کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز