سه شنبه, اکتوبر 8, 2024
Homeخبریںانڈونیشیا: سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 30 افراد ہلاک، 4 ہزار...

انڈونیشیا: سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 30 افراد ہلاک، 4 ہزار افراد متاثر

 

جکارتہ(ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 30 افراد ہلاک جبکہ 4000 افراد متاثر ہوئے ہیں۔

میڈیارپورٹس کے مطابق حکام نے بتایاکہ انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں رواں ہفتے ہونے والی بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوئی اور لینڈسلائیڈنگ کے واقعات رونما ہوئے۔تین قریبی دریاوں میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہونے سے کم از کم 4 ہزار افراد متاثر ہوئے، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کے باعث لاپتہ ہونے والے افراد کی تلاش کا کام جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز