سه شنبه, اکتوبر 8, 2024

دکی: کوئلہ کان میں پیش آنے والے حادثے میں ایک کان کن جاں بحق

دکی(ہمگام نیوز)دکی کوئلہ کان میں پیش آنے والے حادثے میں ایک کان کن جاں بحق ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق حادثہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے کی وجہ سے پیش آیا، جاں بحق ہونے والے کان کن کی شناخت احمد اللہ ولد خیر اللہ کے نام سے ہوئی ہے۔

لاش کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز