سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںوڈھ کے علاقے دراکھالہ کے قریبی پہاڑی سے لاپتہ بچے کی لاش...

وڈھ کے علاقے دراکھالہ کے قریبی پہاڑی سے لاپتہ بچے کی لاش برآمد

وڈھ(ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق وڈھ کے قریبی پہاڑی سے لاپتہ بچے کی لاش برآمد۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ دنوں سب تحصیل وڈھ کے علاقہ دراکھالہ سے بچے کی لاش برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت محمد آصف کے نام سے ہوئی ہے، لاش قریبی پہاڑی سے برآمد ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز