سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریں5 تا 7 اپریل تک کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ...

5 تا 7 اپریل تک کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ لگایا جائیگا۔ وی بی ایم پی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)وائس فار بلوچ مسنگ پرسنزکے زیر اہتمام 5 سے 7 اپریل تک کوئٹہ پریس کلب کے سامنے لاپتہ بلوچوں کی بازیابی حکومتی اداروں کے ہاتھوں جبری گمشدگیوں ، مسخ شدہ لاشوں کی برآمدگی اور حکومت کے بے حسی کے خلاف احتجاجی کیمپ لگایا جائیگا سیاسی ومذہبی جماعتیں انسانی حقوق کے تنظیمیں ، طلباء تنظیمیں، وکلاء وصحافی برادری اور سول سوسائٹی سے اپیل کر تے ہیں کہ ہمارے تین روزہ احتجاجی کیمپ میں بھر پور شرکت کر کے حکومتی اداروں کے ہاتھوں بلوچستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور آئین وقانون کی پامالی کے خلاف اپنا آواز بلند کرے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز