سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریں7سال سے لاپتہ خاران کے رہائشی صدام بلوچ چشتی کے فیملی کی...

7سال سے لاپتہ خاران کے رہائشی صدام بلوچ چشتی کے فیملی کی اپیل۔

خاران(ہمگام نیوز) خاران کے رہائشی صدام بلوچ چشتی ولد مولوی محمد قاسم چشتی جسے 23 اگست 2013 کو قابض پاکستان کے خفیہ اداروں نے بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ سے اغوا کیا تھا جو تاحال بازیاب نہ ہو سکا۔

صدام چشتی کے خاندان نے تمام بااثر اداروں بلخصوص خفیہ اداروں کے اہلکاروں سے اپیل کی ہے کہ وہ صدام بلوچ چشتی کو جلد از جلد بازیاب کریں اور ساتھ ہی تمام انسانی حقوق کے اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ بھی صدام بلوچ چشتی کی بازیابی کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز