یکشنبه, جنوري 19, 2025
Homeخبریںاورماڑہ تاک روڈ سے ایک بلوچ نوجوان قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں...

اورماڑہ تاک روڈ سے ایک بلوچ نوجوان قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں اغواء

آوران (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق 14 جنوری شام کے وقت قابض پاکستانی فورسز نے اورماڑہ تاک روڈ سے ایک شخص کو جبراََ حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

ذرائع کے مطابق لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت لسبیلہ یونیورسٹی سے فارغ شدہ طالبعلم ملا مطاہر ولد ڈاکٹر محمد اسلم ساکن تیرتیج کے نام سے ہوئی ہے۔

واضع رہے کہ فورسز نے مذکورہ ملا مطاہر کو سفر کے دوران حراست میں لیا ہے جن کا تاحال کوئی پتہ نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز