تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز نے مقبوضہ بلوچستان کے شہر کیچ کے علاقہ گومازی میں چھاپہ مارکر ایک شخص کو جبراََ طور پر اُٹھا کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ مذکورہ شخص کا شناخت فہد ولد رشید کے نام سے ہوئی ہے۔
ذرائع کا کہناہے قابض فورسز نے جبری گمشدگی کے عمل کافی تیزی اور شدت لائی ہے۔ بلوچستان کے متعدد علاقوں سے جبری گمشدگی کے اطلاعات موصول ہوتے آرہے ہیں جو کہ انتہائی تشویشناک کا مظہر ہے۔