کوئٹہ( ہمگام نیوز) کوئٹہ کے نواحی علاقے مارگٹ میں دھماکہ پاکستان ایف سی کے دواہلکار زخمی تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے قریبی علاقے مارگٹ میںبم دھماکے سے پاکستان ایف سی کے اہلکار شدید زخمی ہوئیں ہیں تاہم اس حملے کی اب تک کسی بھی جانب سے ذمہ داری قبول نہیں کی گئی