شنبه, فبروري 1, 2025
Homeخبریںقلات، بلوچ مسلح تنظیم بی ایل اے کی جانب سے چیکنگ کے...

قلات، بلوچ مسلح تنظیم بی ایل اے کی جانب سے چیکنگ کے دوران حساس اداروں کا ایک اہلکار ہلاک

قلات (ہمگام نیوز) آمد اطلاعات کے مطابق قلات مختلف علاقوں میں بی ایل اے کی مسلح آپریشنز جاری ہیں۔ بی ایل اے کے سرمچاروں نے منگچر میں دوران چیکنگ حساس اداروں کے ایک اہلکار کو شناخت کے بعد فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ ذرائع نے بتایا کہ مذکورہ اہلکار کا تعلق پنجاب سے تھا۔

واضح رہے کہ قلات کے مختلف مقامات بشمول بازار اور شاہرائیں بلخصوص منگچر کیمپ کا وسیع حصہ تاحال بی ایل اے کے کنٹرول میں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز