شنبه, فبروري 22, 2025
Homeخبریںبلوچ یکجہتی کمیٹی سوراب زون کی جانب سے سوراب میں جاری احتجاج...

بلوچ یکجہتی کمیٹی سوراب زون کی جانب سے سوراب میں جاری احتجاج کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہے۔

سوراب (ہمگام نیوز) جہانزیب بلوچ کو 11 جنوری 2025 کو خضدار کے علاقے زہری سے لاپتہ کر دیا گیا۔ جہانزیب بلوچ کی فیملی نے اس واقعے کے خلاف احتجاجاً سوراب سی پیک روڈ کو مکمل طور پر بند کر دیا ہے، اور اس واقعے کے خلاف آج زہری بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی سوراب زون اس احتجاج کی مکمل حمایت کرتی ہے اور سوراب کے باشعور عوام سے اپیل کرتی ہے کہ وہ جہانزیب بلوچ کی فیملی کے ساتھ دے اور دھرنا گاہ پہنچ کر اپنی آواز بلند کریں۔

بلوچ یکجہتی کمیٹی سوراب زون

یہ بھی پڑھیں

فیچرز