دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںتربت:چهڑپ میں زخمی پاکستانی کرنل کوئٹہ منتقل

تربت:چهڑپ میں زخمی پاکستانی کرنل کوئٹہ منتقل

کوئٹہ(ہمگام نیوز)تربت کے علاقے میں آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل کو کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق منگل کو تربت کے علاقے میں سیکورٹی فورسز اور عسکری پسند کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہونے والے سیکورٹی فورسز کے لیفٹیننٹ کرنل ہارون کو بذریعہ ہیلی کاپٹر کوئٹہ کمبائنڈ ملٹری ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز