شنبه, نوومبر 23, 2024
Homeخبریںکمک نہیں تو ہمارے لئے دو سو قبریں تیار کی جائے

کمک نہیں تو ہمارے لئے دو سو قبریں تیار کی جائے

کابل( ہمگام نیوز) افغانستان کے جنوبی اور طالبان شدت پسنوں کی تشدد سے متاثرہ صوبے کے ضلع سنگین کے پولیس سربراہ نے اپنے صوبے کے گورنر کے نام ایک پیغام میں کہا کہ کئی روز سے طالبان کی معاصرے بعد بھی اگر عسکری کمک روانہ نہیں کی جاری ہے تو ہمارے لئے دو سو قبریں تیار کی جائے ، جبکہ دوسری جانب آج افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی فضائی بمباری کی مدد سے افغان آرمی نے ضلع کے کئی اہم مقامات کو واپس طالبان دہشت گرودں سے واپس لے لی اور جھڑپوں میں طالبان کے سنگین کمانڈر ملا ناصر اپنے پچاس دیگر دہشت گرودں کے ساتھ مارا گیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز