Homeخبریںخضدار مقامی سرکاری کارندوں نے ایک نوجوان کو اغوا کرلیا

خضدار مقامی سرکاری کارندوں نے ایک نوجوان کو اغوا کرلیا

خضدار( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے ضلع خضدار میں قابض پاکستانی فورسز آلہ کاروں ( مقامی ڈیتھ اسکوائڈ ) نے سفید رنگ کی ٹیوٹا صرف گاڑی میں 22 سالہ عبداللہ ولد رشید نامی طالب علم نوجوان کو شہر سے اغوا کرکے لے گئے ۔علاقائی ذرائع کے مطابق نوجوان کو مسلح گاڑی سوار افراد نے رواں مہینے 4 نومبر 2026 کی شام تقریبا 6 بجے اٹھاکر گاڑی میں پھینک دیا اور فرار ہوگئے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز