پنجشنبه, مارچ 20, 2025
Homeخبریںمشکے سے قابض فورسز ہاتھوں ایک شخص جبری لاپتہ  

مشکے سے قابض فورسز ہاتھوں ایک شخص جبری لاپتہ  

مشکے (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ مشکے تراتدان سے قابض پاکستانی فورسز نےگزشتہ روز چھاپہ مار کر عابد ولد عید محمد نامی شخص کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے۔

لواحقین نے انکی بحفاظت بازیابی کیلے سیاسی سماجی انسانی حقوق کے اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ آواز اٹھائیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز