شنبه, مارچ 22, 2025
Homeخبریںشاہرگ مسلح افراد نے کوئل مائنز ٹھیکیدار کو فائرنگ کرکے...

شاہرگ مسلح افراد نے کوئل مائنز ٹھیکیدار کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

ہرنائی ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ ہرنائی شاہرگ میں مسلح افراد نے گلستان ترین پر شاہرگ بازار، ریلوے پھاٹک کے قریب اندھا دھند فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی ھلاک ہوگئے ۔

ٹھیکیدار گلستان ترین کا تعلق شاہرگ کلی امبو سے تھا فائرنگ کرنے والے فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز